وہ کیسا سماں ہوگا کیسی وہ گھڑی ہوگی جب پہلی نظر ان کے روضے پہ پڑی ہوگی یہ کوچہ جاناں ہے آہستہ قدم رکھنا ہر جا پہ ملائک کی بارات کھڑی ہوگی کیا سامنے جاکے ہم حال اپنا سنائیں گے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 146 خبریں موجود ہیں
خالق دوجہاں ربِ عظیم ذات تیری ہے لائق تعظیم تونے بھیجا جہاں میں اپنا حبیبؐ ہے جہاں میں جو صاحب تکریم وہ نبی ؐ جو ہے رحمتِ عالم ؐ خُلق جس ذات کا ہے خُلق عظیم رہنمائی ہماری کرتا کون مزید پڑھیں
چلو ایک کہانی سنتے ہیں کوئی اچھا موضوع چنتے ہیں کچھ پریاں بونے جادو بھی لے کر قصہ بُنتے ہیں قصبہ تھا وہ پھولوں والا رنگ برنگے جھولوں والا وہاں پریاں بونے رہتے تھے کیا بھولپنا تھا بھولوں والا پھر مزید پڑھیں
میرے مولا میری دھرتی کو سلامت رکھنا لعل و یاقوت سی مٹی کو سلامت رکھنا میری دھڑکن، میری پہچان، میرا اثبات وجود میرے خالق! میری ہستی کو سلامت رکھنا رہیں نابود سدا اس کے بدی خواہ سارے میرے گلشن، میری مزید پڑھیں
توحید کا نعرہ ہے، امید کا پرچم ہے اپنی مری دھرتی ہے، اپنا مرا موسم ہے اس خاک پہ میں قرباں،اس کی ہی دیوانی ہوں میں پاکستانی ہوں! میں پاکستانی ہوں!! ان پاک فضاؤں میں گونجے گی مری دھڑکن چمکے مزید پڑھیں
ہو نام تیرا ہر دم، اونچا مقام ہر دم اے پاک سرزمین تجھ کو سلام ہردم سرسبز کھیت تیرے، ہر سو ہیں لہلہاتے بچے، جوان سارے ہیں یہ ہی گنگناتے تجھ پر رہے گا یوں ہی رب کا انعام ہر مزید پڑھیں
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے تیسرے روز کا پہلا سیشن ’’اکیسویں صدی میں بچوں کا ادب‘‘ معروف صحافی اور ادیب محمود شام کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ بچوں کے ادب کے بارے میں اس سیشن سے مزید پڑھیں
بچوں کی اہمیت: بچے کسی بھی معاشرے کا سب سے اہم رکن ہوتے ہیں کیوں کہ انھوں نے ہی مستقبل میں معمار قوم بننا ہوتا ہے۔ ملک و قوم کی باگ ڈور سنبھالنا ہوتی ہے۔ میں اسے شومئی قسمت کہوں، مزید پڑھیں
بچوں کے ادب میں مجموعی طور پر درج ذیل خوبیاں ہونا چاہئیں: 1۔ بچوں کے ادب کی سب سے بڑی خوبی حیرت و استعجاب ہے ۔ بچے کے ذہن میں کیا، کیوں، کیسے اور کب جیسے سوالات پیدا ہوتے رہتے مزید پڑھیں
بچے ملک و قوم کا مستقبل ہوا کرتے ہیں۔ اس لیے آج کا کوئی بھی بچہ نہ صرف کل کا شہری ہے بلکہ اس پر ہی کسی بھی ملک، قوم اور خاندان کے روشن مستقبل کا انحصار بھی ہے۔ آج مزید پڑھیں