سکندر عباس گھر کو چلا ہے سورج سر پر ہے رات آئی دھیمی سی روشنی میں چین و سکون لائی دیکھو وہ آسماں پر یہ کیا چمک رہا ہے دبلا سا پیارا پیارا چند دمک رہا ہے ایسے چمک رہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 10 خبریں موجود ہیں
پروفیسر محمد ظریف خان تیرا مجھ پہ ہر دم کرم ہو خدایا کبھی ذوقِ اطاعت نہ کم ہو خدایا وطن پر ہمارے رہے تیری رحمت سدا لہلہاتا علم ہو خدایا کرم سے تو خانہ کعبہ بلالے کہ مجھ کو بھی مزید پڑھیں
رخِ مصطفی ؐ کا جمال اللہ اللہ زباں کا وہ حسنِ مقال اللہ اللہ نگاہوں پہ جادو دلوں پر تسلط جمال اللہ اللہ ، جلال اللہ اللہ جہاں کے لئے مژدہ عیدِ عرفان عرب کے فلک کا ہلال اللہ اللہ مزید پڑھیں
آئو دیکھو آج کا تازہ اخبار آگیا ہے دنیا جہاں کی خبریں اخبار بتاگیا ہے دنیا میں ہورہاہے جو، یہ سب بتارہا ہے سیاست کے دائوپیچوں سے پردے اٹھارہا ہے قصے ہیں غربت کے اور کہانیاں اَمارت کی بزنس کی مزید پڑھیں
وہ کیسا سماں ہوگا کیسی وہ گھڑی ہوگی جب پہلی نظر ان کے روضے پہ پڑی ہوگی یہ کوچہ جاناں ہے آہستہ قدم رکھنا ہر جا پہ ملائک کی بارات کھڑی ہوگی کیا سامنے جاکے ہم حال اپنا سنائیں گے مزید پڑھیں
خالق دوجہاں ربِ عظیم ذات تیری ہے لائق تعظیم تونے بھیجا جہاں میں اپنا حبیبؐ ہے جہاں میں جو صاحب تکریم وہ نبی ؐ جو ہے رحمتِ عالم ؐ خُلق جس ذات کا ہے خُلق عظیم رہنمائی ہماری کرتا کون مزید پڑھیں
چلو ایک کہانی سنتے ہیں کوئی اچھا موضوع چنتے ہیں کچھ پریاں بونے جادو بھی لے کر قصہ بُنتے ہیں قصبہ تھا وہ پھولوں والا رنگ برنگے جھولوں والا وہاں پریاں بونے رہتے تھے کیا بھولپنا تھا بھولوں والا پھر مزید پڑھیں
میرے مولا میری دھرتی کو سلامت رکھنا لعل و یاقوت سی مٹی کو سلامت رکھنا میری دھڑکن، میری پہچان، میرا اثبات وجود میرے خالق! میری ہستی کو سلامت رکھنا رہیں نابود سدا اس کے بدی خواہ سارے میرے گلشن، میری مزید پڑھیں
توحید کا نعرہ ہے، امید کا پرچم ہے اپنی مری دھرتی ہے، اپنا مرا موسم ہے اس خاک پہ میں قرباں،اس کی ہی دیوانی ہوں میں پاکستانی ہوں! میں پاکستانی ہوں!! ان پاک فضاؤں میں گونجے گی مری دھڑکن چمکے مزید پڑھیں
ہو نام تیرا ہر دم، اونچا مقام ہر دم اے پاک سرزمین تجھ کو سلام ہردم سرسبز کھیت تیرے، ہر سو ہیں لہلہاتے بچے، جوان سارے ہیں یہ ہی گنگناتے تجھ پر رہے گا یوں ہی رب کا انعام ہر مزید پڑھیں