احمد اور عبداللہ جوں ہی سکول سے واپس لوٹے سیدھا باورچی خانے میں گھس گئے جہاں ان کی امی جان سبزی کاٹنے میں مصروف تھیں۔ ’’ السلام علیکم امی جان!‘‘ دونوں نے یک زبان ہوکر انھیں سلام کیا ۔ ’’وعلیکم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 42 خبریں موجود ہیں
وہ ایک عظیم حکمران کا عظیم بیٹا تھا جو محض 20 سال کی عمرمیں دنیا کو فتح کرنے نکل پڑا تھا۔ گوکہ یہ مشن اس کا اپنا نہیں تھا بلکہ باپ کی وفات کے بعد اُسے یہ ورثے میں ملاتھا مزید پڑھیں
اس کے قدم تیزی سے بس سٹاپ کی طرف بڑھ رہے تھے ۔ اس کی تیوری چڑھی ہوئی اور آنکھیں غصے سے لال پڑرہی تھیں۔ غصے مین نہ جانے وہ کیا بڑبڑا ئے جارہا تھا۔ بہرحال بس سٹاپ پر پہنچا مزید پڑھیں
تبت کے بادشاہ جلال کی نیک نامی اور خداترسی تو زبانِ زدوعام تھی ہی ‘ ہر کوئی اس کے بھول جانے کی عادت سے بھی اچھی طرح واقف تھا۔ وہ اکثر بیٹے کی جگہ نوکر اور نوکر کی جگہ بیٹے مزید پڑھیں
” ٹھک …. ٹھک ….ٹھک ….” دروازے پر دستک ہو رہی تھی . نسیم نے سر پر دوپٹا درست کیا اور چارپائی سے اٹھ کر دروازے کی طرف بڑھی . دروازہ کھولا ، تو دیکھ کر حیران رہ گئی . مزید پڑھیں
کسی جنگل میں کیکر کے ایک پرانے درخت پر کووں کا ایک جوڑا اپنے ننھے بچوں کے ساتھ رہتا تھا۔ ایک روز کوے نے اپنی بیوی کو بتایا:’’سنا ہے ہمارے جنگل میں ایک زہریلا سانپ آگیا ہے جس نے پلک مزید پڑھیں
چچا بھلکڑ بائیں ہاتھ میں مٹھائی کا ڈبہ پکڑے گھر میں داخل ہوئے اور اپنی بیگم حمیرا کو آوازیں دینا شروع کر دیں۔ ’’بیگم… بیگم…‘‘ حمیرا باورچی خانے میں رات کا کھانا بنانے میں مصروف تھی چچا بھلکڑ کی آواز مزید پڑھیں
عامر کے قدم تیزی سے گھر کی جانب رواں دواں تھے۔ وہ بہت غصے میں تھا، غصے میں ہوتا بھی کیوں نا، آج پہلی بار اسے اس قدر بے عزتی کا سامنا جو کرنا پڑا تھا۔ وہ ایک ذہین اور مزید پڑھیں
جونہی بس سٹاپ پر آکر رُکی، عامر وقت ضائع کئے بغیر اس میں سوار ہوگیا۔ بے حد ہجوم اور شدید گرمی کی وجہ سے مسافروں کی حالت ناقابل بیان تھی۔ بس کی کھڑکیاں کھلی ہونے کے باوجود حبس ختم ہونے مزید پڑھیں
چھٹی کے بعد سکول سے نکلتے ہی میرے قدم بابا صدیق کی کریانہ شاپ کی طرف بڑھنے لگے۔ صبح گھر سے نکلتے وقت امی نے سودا سلف کی ایک لمبی لسٹ مجھے تھما دی تھی کہ سکول سے واپسی پر مزید پڑھیں