’’امی ! بجلی کا بل آیا ہے۔‘‘ کاشف باہر سے آتے ہوئے دروازے پر پڑا بل اٹھالایا تھا۔ ’’ اوہ میرے خدایا ! پورے اٹھائیس سو روپے۔‘‘ بل دیکھتے ہی میرے ہوش اڑ گئے تفصیل پر نظر ڈالی تو یاد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 16 خبریں موجود ہیں
صحن کے درمیان میں ٹاہلی کے درخت کے نیچے وہ چارپائی پر پڑا کھانس رہا تھا ۔ٹاہلی کے درخت کی شاخوں پر چڑیاں ،دوپہر کے وقت سستانے کے لئے اپنے اپنے گھونسلوں میں آبیٹھی تھیں۔یہ گرمیوں کے دن تھے اور مزید پڑھیں
’’اوئے جلدی کرلے پھر گاہک آجائیں گے اور ان کے سامنے کچھ نہیں ہوسکے گا۔‘‘ ’’لیکن صاب جی ! یہ تو ملاوٹ ہے اور ملاوٹ کرنا گناہ ہے۔‘‘ ’’زیادہ لیکچر دینے کی ضرورت نہیں ، نوکر ہو تو نوکر ہی مزید پڑھیں
مسجد سے نکلتے ہوئے میری نظر ایک لڑکے پر پڑی جو نابینا تھا اور کاسہ لئے مسجد کے مرکزی دروازے پر بیٹھا تھا ۔ اس نے گود میں ایک تختی رکھی ہوئی تھی جس پر لکھا تھا کہ وہ اندھا مزید پڑھیں
اس عجیب و غریب ٹیسٹ نے طلبہ کو پریشان کردیا تھا۔ سوالیہ پرچے کے عین وسط میں ایک واضح سیاہ نقطہ لگا تھا اور آخر میں ہدایت درج تھی کہ سوالیہ پرچے میں آپ کو جو نظر آرہا ہے اس مزید پڑھیں
ریل گاڑی اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھی ۔ کھڑکی سے باہر کے مناظر دیکھتے ہوئے 24 سالہ ثاقب اپنے ساتھ بیٹھے بوڑھے باپ سے حیران ہوتے ہوئے بولا: ’’ بابا ! بابا! دیکھو نا … ہم کتنے درختوں مزید پڑھیں