آپ کی آراء / تجاویز/ شکایات

آپ کی آراء / تجاویز/ شکایات

”بچوں کی ویب“ ایک ایسی ویب سائیٹ ہے جس کا خالصتاً مقصد بچوں کے ادب کا فروغ اور بچوں کی علمی و ادبی صلاحیتوں کو پروان چڑھانا ہے۔ یہ ویب سائیٹ آپ کو کیسی لگی؟ نیچے دئیے گئے میسج باکس میں آپ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔ مزید برآں اگر آپ اس ویب سائیٹ میں کوئی تبدیلی دیکھنا چاہیں یا ویب سائیٹ کی بہتری کے لئے اپنی آراء و تجاویز دینا چاہیں تو ہم آپ کو ہمیشہ خوش آمدید کہیں گے۔ آپ اپنی آراء / تجاویز نیچے دئیے گئے میسج باکس میں لکھ پر ہمیں بھیج سکتے ہیں۔

”بچوں کی ویب“ پر جو تحاریر شائع کی جاتی ہیں وہ انتہائی نیک نیتی کے جذبے سے شائع کی جاتی ہیں۔ تحریر ویب سائیٹ پر شائع کرنے سے پہلے اُس کا بغور جائز ہ لیا جاتا ہے اس کے باوجود اگر کوئی غلطی سرزد ہوگئی ہو یا آپ سمجھتے ہوں کہ تحریر بچوں کے لئے مناسب نہیں، تو آپ براہ کرام ہمیں اس بابت ضرور آگاہ کیجئے تاکہ ایسی تحریر کو فوراً ویب سائیٹ سے ہٹادیا جائے، ایسی کسی بھی غلطی یا غفلت کی نشاندہی پر ادارہ بچوں کی ویب آپ کی انتہائی مشکور و ممنون ہوگی۔

Please enable JavaScript in your browser to complete this form.
Name