مقابلہ نمبر1 : کہانی پر تبصرہ کیجئے اور پائیے انعامات جیتنے کا موقع

پیارے بچو!
اوپر دی گئی ویڈیو کہانی “نیکی کا صِلہ “کو اول تا آخر دیکھئے اور ویڈیو کہانی پر اپنی رائے دیجئے .
15 دسمبر 2024 تک مذکورہ ویڈیو کہانی پر دی گئی تمام آراء (Comments) اس مقابلے میں شامل ہوں گی .
مقابلے میں شریک تمام شرکاء میں سے تین خوش نصیب افراد کو 500 روپے فی کس کی کتب بطور انعام بھیجی جائیں گی.
خوش نصیب افراد کا چنائو قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا.
انعام یافتگان کا اعلان 30 دسمبر 2024ء تک “بچوں کی ویب” اور ہمارے یوٹیوب چینل ” H3S Media Sargodha Updates” پر کیا جائے گا .
اس مقابلہ میں‌صرف پاکستان میں مقیم افراد ہی حصہ لینے کے اہل ہیں .
انعام یافتگان کو کتب بذریعہ ڈاک/ کورئیر ارسال کی جائیں گی.
منفی نوعیت کی رائے کرنے والے افراد مقابلہ میں شمولیت کے اہل نہیں‌ہوں گے.
ویڈیو کہانی پر اپنی رائے “بچوں کی ویب” کے پوسٹ کمنٹس سیکشن کے علاوہ یوٹیوب ویڈیو کے کمنٹس سیکشن میں بھی دی جاسکتی ہے . ویب سائیٹ اور یوٹیوب چینل (دونوں) کے کمنٹس مقابلہ میں شامل ہوں گے .
مزید مقابلوں میں شرکت کیلئے ضروری ہے کہ ہمارا یوٹیوب چینل بھی سبسکرائب کیا جائے.
مزید معلومات کیلئے اس ای میل پر رابطہ کیا جاسکتا ہے:

info@bachonkiweb.com

اپنا تبصرہ لکھیں