https://bachonkiweb.com - bachon ki web - بچوں کی ویب

رات (نظم)

سکندر عباس

گھر کو چلا ہے سورج سر پر ہے رات آئی
دھیمی سی روشنی میں چین و سکون لائی
دیکھو وہ آسماں پر یہ کیا چمک رہا ہے
دبلا سا پیارا پیارا چند دمک رہا ہے
ایسے چمک رہے ہیں چندا کے پاس تارے
کہ نور سے بھرے ہیں موتی یہ پیارے پیارے
دن کے تھکے مسافر آرام کررہے ہیں
سب کام دن میں کرکے اب شام کررہے ہیں
یہ رات بھی سکندرؔ نعمت ہے ترے رب کی
تو کر یہی تمنا سن لے دعائیں سب کی

Tags:-
urdu poem for children
poem in urdu for child
poems for childrens in urdu download
urdu poems for children's free download
poem for children in urdu
poems for kids in urdu pdf
بچوں کی ویب bachon ki web
اپنا تبصرہ لکھیں