ہمارے لئے لکھئے
”بچوں کی ویب“ کا پلیٹ فارم نو آموز لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ہمہ وقت دستیاب ہے۔ اگر آپ بھی بچوں کے لئے لکھنا چاہتے ہیں خواہ وہ کہانی ہو، مضمون ہو، نظم ہو یا کوئی بھی دلچسپ واقعہ۔۔۔کاغذ، قلم اُٹھائیے اور اپنی تحریر کو قرطاس پر بکھیر دیجئے۔
اگر آپ کی تحریر قابل اشاعت ہوئی تو ہم اُسے پورے اہتمام کے ساتھ ”بچوں کی ویب“ پر شائع کریں گے اور آپ کی حوصلہ افزائی بھی کریں گے۔ تحریر کی نوک پلک ہم خود سنوار لیں گے۔
آپ اپنی تحریریں نیچے دئیے گئے ای میل ایڈریس پر ارسال کرسکتے ہیں: –
info@bachonkiweb.com
نوٹ: ای میل کی صورت میں آپ کی تحریر ان پیج یا یونی کوڈ فارمیٹ میں ہونا ضروری ہے۔